طیارہ حادثہ، ہر آنکھ اشکبار ہے، ارشد ملک
سی ای او پی آئی اے ارشد ملک نے کہا ہے کہ اس سانحے پر آنکھیں اشکبار ہیں، میں نے اپنے فرنٹ لائن مجاہد کھودیئے۔
پریس کانفرنس میں ان کا کہنا تھا کہ میرے دو انتہائی ہونہار پائلٹ چلے گئے، ایک میرا بیٹا شہید ہوا وہ قرآن کی تلاوت کر کے گیا۔
ارشد ملک کا مزید کہنا تھا کہ ہمارا ایمان ہے کہ طیارہ حادثے میں جاں بحق سب شہید ہیں، تمام ایجنسیز پی آئی اے کے ساتھ ہیں اور رنجیدہ ہیں۔
ارشد ملک کا مزید کہنا تھا کہ جس قدر ممکن ہوسکے، ہم نے اس صورتحال کا سامنا کرنا ہے،تمام ایس و پیز کو فالو کیا جاتا ہے۔
مزید خبریں
صدر مملکت نے ٹیکس قوانین ترمیمی بل 2024 کی منظوری دے دی
کے الیکٹرک نے 7 برس کیلیے بنیادی ٹیرف میں 3.8 روپے فی یونٹ اضافے کا مطالبہ کردیا
فرح شہزادی کے بچوں کا نام پاسپورٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کا فیصلہ
یومیہ سفر آسان بنانے کے لیے سندھ حکومت کا ایک اور اہم اقدام
غلامی نامنظور والے اب اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات کا کہتے ہیں، خواجہ آصف
کراچی : غیرقانونی انٹر سٹی بس اڈوں کو شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.